سٹی سکول اور بیکن ہاوس سکول کی فیسوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف والدین کا شدید احتجاج

فیصل آباد پرائیویٹ پیرنٹس ایسوسی ایسشن کا کینال روڈ پر احتجاج  والدین کا فیسوں میں اضافے پر دی سٹی سکول کیخلاف احتجاج سکول کیجانب سے بچوں کی فیسوں میں بےجا اضافہ کیا گیا, ایف پی ایس پی اے : والدین کا چیف جسٹس آف پاکستان سے سوموٹو ایکشن لینے کا مطالبہ : پرائیویٹ سکولوں میں […]

حج و عمرہ زائرین کیلئے بائیو میٹرک ضروری قرار دیدیاگیا،کمپنیوں اور زائرین کی جانب سے احتجاج،ویزوں کا اجرا رک گیا،حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ 

اسلام آباد(پینانیوز)سعودی عرب نے پاکستانی حاجیوں اور عمرہ زائرین کیلئے بائیو میٹرک کی شرط عائد کر دی اور ویزوں کا اجرا رک گیا جس پر کمپنیوں اور زائرین نے احتجاج کیا، سعودی سفارتخانے اور قونصل خانوں نے بائیو میٹرک کے بغیر پاسپورٹ لینے سے انکار کر دیا۔ سعودی حکومت کی جانب سے پیر سے عمرہ […]

بھارت اسمارٹ فون صارفین کا دوسرا بڑا ملک بن گیا،بھارت میں موجود اسمارٹ فونز کی تعداد امریکا میں موجود فونز سے زیادہ ہے،رپورٹ

نئی دہلی(پینانیوز ) امریکا کے مقابلے بھارت میں زیادہ اسمارٹ فونز موجود ہیں۔ اگرچہ سوا ارب سے زائد انسانوں والے بھارت میں ابھی تک صرف 4 کروڑ اسمارٹ موبائلز موجود ہیں تاہم یہ تعداد امریکا میں موجود فونز سے زیادہ ہے۔سنگاپور کے ادارے کینالیس کی تازہ رپورٹ کے مطابق اسمارٹ فونز کی تعداد کے حوالے […]

اقامہ پر وزیراعظم کو نکال دیا جائے تو ملک میں کس طرح استحکام آئے گا

،،جو منصوبے ملک کی تاریخ میں 10، 10 سال مکمل ہوتے تھے وہ اب ڈیڑھ برس میں مکمل ہورہے ہیں، لندن(پینانیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاناما کے بجائے اقامہ پر ایک وزیر اعظم کو نکال دیا جائے تو ملک میں کس طرح استحکام اور خوش حالی آئے گی،کراچی میں امن کو […]

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپرا کا بھی فلم گستاخیاں کرنے سے انکار

ممبئی (پینانیوز )بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فلم گستاخیاں میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی نے سب سے پہلے اس فلم کی پیشکش خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کی تھی تاہم ہولی وڈ فلموں اور سیریز میں مصروفیات کے باعث پریانکا نے انکار کردیا تھا جس […]

ماہرہ خان کی نئی فلم ورنہ کا ایک اورگانا ریلیز 

لاہور (پینانیوز )پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ورنہ کا ایک اورگانا ریلیز کردیا گیا۔کچھ دن قبل شعیب منصور کی فلم کا ٹیزر منظر عام پر آیا تو اس نے خوب دھوم مچائی ،آج فلم ورنہ کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب کراچی کے مقامی سینما میں ہوئی ۔جیو فلمز کی شاہکار فلم […]

فرانسا رئیسہ نے رضا کارانہ طور پرگردہ عطیہ کیا، سلینا گومز

نیویارک (پینانیوز)امریکی گلوکارہ سلینا گومز حال ہی میں ہونے والی اپنی کڈنی ٹرانسپلانٹ کے بارے میں بول پڑیں، ٹوڈے کو دئیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں سلینا گومز نے کہا کہ میرے گردے ختم ہوچکے تھے، میں اپنی زندگی میں شامل کسی ایک شخص سے یہ نہیں کہنا چاہتی تھی اور اس دن میں جب […]

بالی ووڈ فلم ہا ؤس فل کا چوتھا سیکوئل بننے کے لئے تیار

ممبئی (پینانیوز )بالی ووڈ میں سیکوئل بنانے کا رجحان دن بدن بڑھتا جارہا ہے اور اسی لیے فلم ہا ؤ س فل کے فلمساز نے بھی فلم کا چوتھا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیاہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی روہت شیٹھی کی فلم گول مال کے چوتھے سیکوئل کی […]

پاکستان نمبر ون پوزیشن سے صرف ایک پوائنٹ پیچھے،نیوزی لینڈ 125پوائنٹس کیساتھ پہلے جبکہ پاکستان 124پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبرپربراجمان،

لاہور(پینانیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے تازہ ترین ٹی 20 درجہ بندی جاری کر دی ہے جس میں پاکستان بدستور دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ نئی درجہ بندی کے مطابق نیوزی لینڈ 125 پوائنٹس کیساتھ بدستور سرفہرست ہے، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف کلین سویپ کے بعد 3 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جس […]

چیلنج اور مواقعے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں سینئر نائب صدر فاروق یوسف کا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام آباد میں زیر تربیت 24 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء سے خطاب

فیصل آباد (حشمت خان ) چیلنج اور مواقعے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ چیلنج سب پر واضح ہیں جبکہ بزنس کمیونٹی کو اس منصوبے سے اپنے بہترین مفاد کیلئے مواقعے خود تلاش کرنا ہونگے۔ یہ بات سینئر نائب صدر فاروق یوسف نے آج نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام آباد میں زیر […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh