بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے راولا کوٹ اور راکھ چِکری کے مقام پر شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں اور مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 مقامی شہری جاں بحق جبکہ ایک شہری زخمی ہوا۔بیان میں کہا […]

امریکاسے عظیم اورفیصلہ کن جنگ ہونیوالی ہے، وائٹ ہاوس پرمیزائلوں کی بارش کریں گے،شمالی کوریا

امریکاسے عظیم اورفیصلہ کن جنگ ہونیوالی ہے، وائٹ ہاوس پرمیزائلوں کی بارش کریں گے،شمالی کوریا پر جنگ مسلط کردی گئی ہے،دشمن کے دانت کھٹے کرنے کی تیاری کریں، پوسٹرز آویزاں پیانگ یانگ(پینانیوز)شمالی کوریا پر جنگ مسلط کردی گئی ہے،دشمن کے دانت کھٹے کرنے کی تیاری کریں، جنگ سے پہلے شمالی کوریا کے مختلف شہروں میں […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم عشروں کی نا انصافی کا نتیجہ ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(پینانیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اونٹونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام سنگین صورت حال اختیار کرتے ہوئے وسطی راکھائن کے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل میں میانمار کی صورت حال کے حوالے سے گزشتہ 8 سال میں منعقد […]

وزیر اعظم آفس کی اجازت کے بغیر خفیہ اداروں کے ریکارڈ حاصل کرنے پر پابندی لگا دی گئی

وفاقی وزارتوں، ماتحت محکموں کا خفیہ اداروں سے رابطہ روک دیا گیا،خفیہ اداروں کو بھی براہ راست وزارتوں اورمحکموں کو معلومات و ریکارڈ دینے سے روک دیا گیا، وزیر اعظم آفس کی اجازت کے بغیر خفیہ اداروں کے ریکارڈ حاصل کرنے پر پابندی لگا دی گئی، حکم نا مہ، سول بیوروکریسی کی جانچ پڑتال کو […]

پاک فضائیہ ہرقسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے، ، ایئر چیف مارشل سہیل امان

رسالپور(پینانیوز)ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ ہرقسم کے چیلنجزسے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے،پاکستان امن پسند ملک ہے اور خطے میں امن کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں 119ویں کمبیٹ کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل […]

نو محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کے لئے سیکیورٹی پلان تیار، پولیس ہائی الرٹ

سی پی او فیصل آبا داطہر اسماعیل کی ہدایت پرنو محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے لئے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔09 محرم الحرام کو ضلع بھر میں137مجالس جن میں06اے کیٹگری ،10بی کیٹگری اور 121سی کیٹگری ہیں اور 95جلوس جن میں04اے کیٹگری،13بی کیٹگری اور 78سی کیٹگری نکالے جائیں گے۔جڑانوالہ ڈویژن میں سب […]

نا اہل سابق وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس قومی اداروں بشمول عدلیہ اور فوج کے خلاف ایک گھناونی سازش ہے جس کا ماسٹر مائنڈ نواز شریف ہے

فیصل آباد :(حشمت خان ) نا اہل سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی حالیہ پر یس کانفر نس میں قومی اداروں بشمول عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جو الزام تراشی کی ہے وہ انتہائی تشو یشنا ک ہے ۔ 70سالہ ملکی کینسر کی با تیں کر نے والے خود 35سال سے اقتد ارمیں شر یک […]

ڈپٹی کمشنر سلمان غنی اور سی پی او اطہر اسماعیل امجد نے ڈی سی آفس میں قائم محرم کنٹرول روم کا دورہ 

فیصل آباد ( حشمت خان )ڈپٹی کمشنر سلمان غنی اور سی پی او اطہر اسماعیل امجد نے ڈی سی آفس میں قائم محرم کنٹرول روم کا دورہ کیا اور وہاں سٹاف کی حاضری کو چیک کرنے کے علاوہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے محرم انتظامات کی نگرانی کی ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا […]

نو گو ایریا میں دس محرم کو ہر قسم کی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہو گا ٹریفک پلان جاری

فیصل آباد: حشمت خان ) سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک پلان کے مطابق 12مقامات پر 10محرم الحرام کو ہر قسم کی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا اور ان ایریاز کو ٹریفک نوگو ایریاز تصور کیا جاے گا ان مقامات میں کوتوالی روڈچناب چوک سے چنیوٹ بازار چوک تک ، سرکلرروڈ چنیوٹ بازار چوک […]

دبئی ائیرپورٹ کا ریکارڈ، 28 لاکھ مسافروں نے سفر کیا،سیزن میں رش،

دبئی(پینانیوز)دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اگست میں 28لاکھ سے زائد مسافروں کی ریکارڈ تعداد نے سفر کیا۔ یہ رواں سال کے دوران سفر کرنے والے افراد کی ریکارڈ تعداد ہے۔دبئی ایئرپورٹس آپریٹر کی طرف سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق مسافروں کا اس سیزن میں رش، خاص طور پر متحدہ […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh