مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین منیٰ پہنچ گئے، (آج ) وقوف عرفات ادا کرینگے ، سورج طلوع ہونے کے بعد(آج ) عازمین عرفات روانہ

مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین منیٰ پہنچ گئے، (آج ) وقوف عرفات ادا کرینگے ، سورج طلوع ہونے کے بعد(آج ) عازمین عرفات روانہ ہوں گے ، حجاج وقوف عرفات کے بعد ظہر اور عصر کی نمازیں قصر اداکریں گے،حجاج کرام سورج غروب ہونے تک اللہ تعالیٰ کا ذکر اور دعاواستغفار میں مصروف رہیں […]

مسلمانوں کے معاملات میں دراندازنہیں کرنی چاہیے‘گائے کو ذبح نہیں کرنے دیتے تو مرغی اور بکروں کو کیو ں ذبح کرتے ہو ،بولڈ اداکارہ راکھی ساونت

نئی دہلی(پینانیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے مذبح خانے بند کرانے پر بھارتی اداکارہ راکھی ساونت بھی میدان میں آگئیں اور یوگی آدتیہ ناتھ کو کھر ی کھری باتیں سنا کر دنیا کے سامنے شرمندہ ہونے پر مجبور کردیا .بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے ایک ویڈ […]

شمالی کوریا امریکہ کے لیئے دہشت اور خوف کا باعث بننے لگا تمام تر عالمی دھمکیوں کے باوجود بیلسٹک میزائل کا تجربہ کردیا

ٹوکیو / سیئول / :شمالی کوریا امریکہ کے لیئے دہشت اور خوف کا باعث بننے لگا تمام تر عالمی دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو پچھلے تجربات سے بھی زیادہ سنگین قرار دیا جارہا ہے۔ خبروں کے مطابق یہ پہلا موقعہ ہے کہ جب تجربے کے […]

سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج اورپاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی انجیو پلاسٹی

لاہور: سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج اورپاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انجیو پلاسٹی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج اور پاناما کیس کے بینچ میں شامل ہونے والے جسٹس آصف سعید کھوسہ کو دل کی […]

کراچی والے ہو جایئں خبردار طوفانی بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو رہا ہے

کراچی: خلیج بنگال سے آنے والے بارش کے نئے سسٹم کے تحت جہاں کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے وہیں سندھ کے کچھ اضلاع میں اربن فلڈ کا خدشہ بھی سامنے آیا ہے۔ آج سے اگلے 2 روز تک کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع کا رخ کرنے والا بارش کا […]

پنجاب اور سندھ کی صنعتوں کی پیداواری لاگت میں فرق کو ختم کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ انجینئر محمد سعید شیخ 

فیصل آباد ( حشمت خان ) پیداواری لاگت میں کمی ری فنڈ کلیمز کی systematic ادائیگی کے ساتھ ساتھ پنجاب اور سندھ کی صنعتوں کی پیداواری لاگت میں فرق کو ختم کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ ٹیکسٹائل پیکج اور دیگر حکومتی اقدامات سے ملک کی تیزی سے کم ہونے والی برآمدات کو […]

فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیراہتمام محفل موسیقی

فیصل آباد(حشمت خان)فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیراہتمام موسیقار گھرانے کے سپوت ظفر اللہ لوک کے ساتھ شام غزل منعقد کی گئی جس میں گلوکارظفر اللہ لوک نے نصرت فتح علی خاں کے گائے ہوئے شہرہ آفاق گیت گاکر مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن مہر شفقت اللہ مشتاق،عبدالقادر مشتاق،میاں زبیر انور،ریذیڈنٹ ڈائریکٹر […]

کاشتکاروں کو کھادوں وزرعی ادویات کے ملاوٹ مافیا کے استحصال سے بچانے کے لئے بھرپورکریک ڈاؤن

فیصل آباد(حشمت خان )ڈویژن بھر کے کاشتکاروں کو کھادوں وزرعی ادویات کے ملاوٹ مافیا کے استحصال سے بچانے کے لئے کریک ڈاؤن کو مزید تیزکیا جائے اور اس گھناؤنے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف درج مقدمات کی موثرانداز میں پیروی کی جائے تاکہ زرعی ترقی کے دشمن سزا سے نہ بچ سکیں۔یہ بات ڈویژنل […]

ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے عیدالاضحی کے موقع پرمسافر گاڑیوں میں اوورچارجنگ کو سختی سے روکنے کی حکم دے دیا

فیصل آباد(حشمت خان )ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے عیدالاضحی کے حوالے سے مسافر گاڑیوں میں اوورچارجنگ کو سختی سے روکنے کی ہدایت کی ہے اور ضلعی محکمہ ٹرانسپورٹ سے کہا ہے کہ مسافر ٹرانسپورٹ اڈوں اور شاہرات پر چیکنگ سٹاف کو متحرک کیاجائے تاکہ عیدالاضحیٰ کے موقع پرآبائی گھروں کو جانے والے مسافروں کا استحصال […]

نواز شریف اور اس کے درباری کرپشن کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہیں۔: زاہد سرفراز

فیصل آباد :(حشمت خان)1993میں بھی میں نے نواز شریف کی کرپشن بے نقاب کی تھی  لیکن نواز شریف بچ نکلاآج بھی ملک کرپشن کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے اور اس کے ذمہ دار بھی نواز شریف ہی ہے ان باتوں کا اظہار سابقہ و زیر داخلہ اور فیصل آباد کی معروف سیاسی شخصیت میاں […]