میچ ابھی ختم نہیں ہوا زرداری مولانا فضل الرحمان اب تمہاری باری

زرداری اب تمہاری باری ہماری لڑائی نواز شریف خاندان سے نہیں تھی ہماری لڑائی کرپشن اور کرپٹ مافیا سے ہے شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف تیار ہو جاؤ ہم آ رہے ہیں عمران خان کا کہنا تھا کہ سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ مجھے ایک بیدار قوم نظر آرہی ہے اور میں سب […]

اسلام آباد(سی ٹی این نیوز ) ایٹمی دھماکے نواز شریف کا کوئی کردار نہیں نواز شریف بزدل تھا بزدل ہے بزدل رہے گا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں نواز شریف کا کردار نہیں بلکہ راجہ ظفر الحق ، گوہر ایوب اور میں […]

عدالتی فیصلے میں گاڈ فادر کے ریمارکس دیے گئے جو افسوس ناک تھے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں منی لانڈرنگ، کرپشن اور قومی خزانے کے لوٹنے کا الزام تھا لیکن ایک تنخواہ جو بیٹے کی کمپنی سے ملنے تھی وہ نہیں ملی اور وزیر […]

تحریک انصاف ایسٹ انڈیا کمپنی ہے جو ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں کوناکام کررہی ہے۔ایم پی اے فاطمہ فریحہ 

فیصل آباد (حشمت خان سی ٹی این نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی رہنما ایم پی اے فاطمہ فریحہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کروڑوں لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔انہیں اقتدارسے توالگ کیا جاسکتا ہے مگرلوگوں کے دلوں سے نکالانہیں جاسکتا۔وہ ملکی ترقی اورعوامی خوشحالی کے ضامن ہیں۔ میاں […]

پارکنگ سمیت کچری بازار کے دوکانداروں کو درپیش دیگر مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ رانا سکندر اعظم خاں

فیصل آباد (حشمت خان سی ٹی این نیوز) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئرنائب صدر رانا سکندر اعظم خاں نے کہا ہے کہ پارکنگ سمیت کچری بازار کے دوکانداروں کو درپیش دیگر مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ وہ آج فیصل آباد چیمبر کی موبائل فون اسیسریز ڈیلر […]

نواز شریف 20کروڑ عوام کے دلوں میں بستا ہے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے اقتدار سے تو ہٹادیا دلوں سے کیسے ہٹاو گے ۔شیخ اعجاز ۔میاں عبدالمنان ۔ خلیل طاہر سندھو 

فیصل آباد (حشمت خان سی ٹی این نیوز ) میاں نواز شریف جب بھی اقتدار میں آئے انہیں غیر جمہوریت طریقوں سے ہی ہٹایا گیا مگر عوام میں ان کی محبت پہلے سے زیادہ بڑھی اب بھی ایسا ہی ہوگا تاہم پارٹی قیادت جو فیصلہ بھی کرے گی مسلم لیگ کارکن اور مقامی پارٹی عہدیدار […]

   

عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے مقابلے میں اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے طورپر شیخ رشید کا نام دیدیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے مقابلے میں اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے طورپر شیخ رشید کا نام دیدیا : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم کے لیے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے طور پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا […]

نوازشریف پر اللہ کا عذاب نازل ہوا ہے، چوہدری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نوازشریف پر اللہ کا عذاب نازل ہوا ہے، ہمیں جے آئی ٹی ممبران اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان پر فخر ہے، خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ شہباز شریف کے ہاتھ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے خون سے رنگے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی حکومتیں گرائی گئیں لیکن عوام نے ان طریقوں کو مسترد کردیا جب کہ وزیراعظم کو نکالنے کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا توملک کسی حادثے کا شکار ہوسکتا ہے وازشریف نے مسلم لیگ(ن)کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh