مہنگائی کے خلاف سوشل میڈیا سے چلنے والی مہم کامیابی کی جانب گامزن

پاکستان کی عوام جاگ گئی گرانفروش ہوشیار ہو جائیں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی گراں فروشوں نے پھلوں کی قیمت اچانک کئی گنا بڑھادی ہے جس کی وجہ سے دیگر چیزوں کے ساتھ پھل بھی افطار کے لیے خریدنا مشکل ہوگیا ہےلیکن سوشل میڈیا پر آج کل ایک کمپین بہت پاپولر ہے کہ ہم […]

اونٹ کے منہ میں زیرہ ٭٭٭ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی

سلام آباد:سی ٹی این نیوز :: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ60 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پیٹرول […]

پریانکا چوپڑا کا سکرٹ پہن کر مودی سے ملاقات پر ہنگامہ

برلن :: سی ٹی این نیوز رپورٹ : :پریانکا چوپڑا نے برلن میں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اس موقع پر پریانکا چوپڑا نے سکرٹ پہن رکھی سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ پر شدید تنقید شروع ہو گی کئی لوگوں نے اس ڈریس میں مودی سے ملاقات پر […]

جوش خطابت مہنگا پڑ گیا سپریم کورٹ کا نہال ہاشمی کے متنازعہ بیان پر سوموٹو کل طلب کرلیا

سلام آباد:سی ٹی این نیوز : ایک اور مہرہ قربان غیر ذمہ دارانہ بیان پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرایع کے مطابق سینیٹر نہال ہاشمی نے غیر ذمہ درانہ بیان پر اپنی سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نہال ہاشمی نے اپنا استعفیٰ […]

مغلیہ فن تعمیر کا شہکار شالا مار باغ خستہ حالی کا شکار

لاہور : سی ٹی این نیوز لاہور کی تاریخی عمارات پنجاب گورنمنٹ کی غفلت کے باعث تباہی کا شکار مغلیہ فن تعمیر کا شہکار شالا مار باغ خستہ حالی کا شکار ہونے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع تحریک التو تحریک انصاف کی نبیلہ حاکم کی جانب سے جمع کرائی گئی تاریخی شالامار […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کوکنگ آئل اور گھی کی فیل ہونے والی کمپنیوں کا سٹاک مارکیٹ سے اٹھواناشروع کر دیا

31مئی : حشمت خان سٹی بیورو چیف )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اور مضر صحت اشیاء خوردونوش بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ اس سلسلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی […]

پیشہ ورڈرائیورز کا ٹریفک قوانین سے آگاہ ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے:: چیف ٹریفک آفیسر بقاء محمد بگٹی

فیصل آباد: حشمت خان سٹی بیورو چیف) مسافر برادار اور لوڈر گاڑیوں کی اوورلوڈنگ اور اوورسپیڈنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی حادثات کی بڑی وجہ ڈرائیورز کی غفلت و لا پرواہی ہے پیشہ ورڈرائیورز کا ٹریفک قوانین سے آگاہ ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ایجوکیشن یونٹ اس سلسلہ میں اپنا کلیدی […]

ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ فیصل آباد میں مصالحتی سنٹر کا قیام وافتتاحی تقریب ڈ سٹرکٹ جج فیصل آباد نذیر احمد گجانہ نے گزشتہ روزمصالحتی سنٹر کا افتتاح کیا ۔

فیصل آباد (حشمت خان سٹی بیورو چیف)تفصیلات کے مطابق اے ڈی آر مصالحتی سنٹر کا قیام اور طریقہ کار بارے آگاہی سیمینار گزشتہ روزفیصل آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نذیر احمد گجانہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سینئر سول جج ایڈمنسٹریشن عثمان علی اعوان۔گارڈین جج/سینئر سول جج ملک ثاقب فاروق اعوان اورجوڈیشل سینئر سول […]

احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 7افراد گرفتار اسسٹنٹ کمشنر سٹی احمر سہیل کیفی کا ایکشن

فیصل آباد(حشمت خان سی ٹی این نیوز)ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی احمر سہیل کیفی نے احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 7افراد کو گرفتار کرکے حوالہ پولیس کردیا۔تفصیلات کے مطاابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ڈی ٹائپ اور غلام محمد آباد کے علاقوں میں سرعام کھانے پینے کے ہوٹل چلانے […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh