ڈان لیکس پر حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرنے کے بعد پاک فوج نے معاملے کی خود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع

اسلام آباد: ڈان لیکس پر حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرنے کے بعد پاک فوج نے معاملے کی خود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور کرنا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج ڈان لیکس کی خود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے کیونکہ پاک فوج کے خیال میں رپورٹ میں پوری حقیقت سامنے […]

تھانہ مدینہ ٹاون کا ایس ایچ او مہر ندیم انجم پولیس مقابلہ میں شہید

فیصل آاباد : حشمت خان سی ٹی این: تفصیلات کے مطابق رات دس بجے کے قریب تھانہ مدینہ ٹاون کے ایس ایچ او مہر ندیم انجم اپنے ایک کانسٹیبل کے ہمراہ لاری اڈہ کے اندر ایک ریڈ کے سلسلے میں گئے تو ڈاکووں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ایس ایچ او مہر […]

بھارتی مشہور اداکارہ کار ایکسیڈنٹ میں ہلاک

کولکتہ: سی ٹی این نیوز : جنوبی کولکتہ کے مین بائی پاس پر کارحادثے میں معروف بھارتی ماڈل سونیکا چوہان ہلاک اور ان کے دوست اداکار وکرم چیترجی شدید زخمی ہوگئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی معروف اسپورٹس اینکر و ماڈل گرل سونیکا چوہان اوار ان کے دوست وکرم چیترجی صبح 4 بجے […]

نواز شریف دماغی توازن کھو چکے ہیں قوم کی بیٹیوں سے معافی مانگو نہیں تو تمہاری بیٹی بھی ہے شیریں مزاری

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ وزیراعظم کا خواتین سے متعلق اس طرح کا بیان شرم کی بات ہے، سچ میں نوازشریف کا ذہنی توازن خراب ہوگیا ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم تحریک انصاف کی […]

پاکستانی فلم انڈسٹری بہت جلد اپنی پہچان بنا لے گی : ریشم

لاہور:سی ٹی این نیوز   اداکارہ و ماڈل ریشم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم اورسینما انڈسٹری کے شدید بحران نے جیسے بہتری کے آثارہی ختم کر دیے تھے تاہم فلم میکرز، ڈائریکٹرز اور ٹیکنیشنز کیساتھ ساتھ معروف فنکار بھی اس شعبے کوخیرباد کہہ کر ٹی وی اور دیگر شعبوں سے وابستہ ہونے لگے۔ اداکارہ […]

گندم خریداری مرکزکے سینٹر کوارڈینیٹر ڈاکٹر سہیل ندیم کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

فیصل آباد ( حشمت خان سی ٹی این نیوز )گندم خریداری مہم کے دوران رشوت ستانی کی شکایت ملنے پر جڑانوالہ گندم خریداری مرکزکے سینٹر کوارڈینیٹر ڈاکٹر سہیل ندیم کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کے نوٹس میں آیا تھا کہ جڑانوالہ گندم خریداری […]

محنت کشوں کی فلاح اور حکومت پنجاب

تحریر ۔ سبحان علی ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف محنت کشوں اورمزدورں کی بھلائی اور فلاح وبہبود پر پختہ یقین رکھتے ہیں اس سلسلے میں مزدور دوست پالیسیوں پر عمل کیا جارہا ہے تاکہ محنت کشوں اورمزدوروں کے حالات کار بہتر بنا کر انہیں آسودہ زندگی بسرکرنے کے بھرپور مواقع فراہم کئے جاسکیں۔محنت کش ہمارے معاشرے […]

ایف سی سی آئی چائنیزلینگویج کورس کے شرکاء کوبزنس اورٹیکنیکل لینگویج میں مزیدتربیت کیلئے چائنہ بھی بھیجا جاے گا ؛محمدسعیدشیخ

فیصل آباد( حشمت خان سی ٹی این نیوز ) صدر فیصل آبادچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری انجینئرمحمدسعیدشیخ نے کہا ہے کہ ایف سی سی آئی چائنیزلینگویج کورس کے شرکاء کوبزنس اورٹیکنیکل لینگویج میں مزیدتربیت کیلئے چائنہ بھی بھیجا جا سکتا ہے۔اس سلسلہ میں چائنیزلینگویج کورس کے شرکاء نے ڈائریکٹرریسرچ اینڈڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ چیمبرایم ڈی طاہرکی سربراہی میں چائنہ […]

ڈی سی فیصل ۤاباد سلمان غنی کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

فیصل آباد( حشمت خان سی ٹی این نیوز )ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے ہدایت کی ہے کہ موثر اور مسلسل مانیٹرنگ کے ذریعے ہسپتال میں تمام تر طبی انتظامات کو ہمہ وقت فعال رکھا جائے تاکہ علاج کیلئے رجوع کرنے والے کسی مریض کو شکایت پیدا نہ ہو۔انہوں نے یہ ہدایت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کے […]

چیف منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بنو پاکستان کی پہچان کے تحت فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈویژنل مقابلہ مصوری

فیصل آباد( حشمت خان سی ٹی این نیوز )چیف منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بنو پاکستان کی پہچان کے تحت فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈویژنل مقابلہ مصوری کے سلسلے میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پیپلز کالونی میں مصورانہ صلاحیتوں کے آڈیشن کا انعقاد ہوا۔جس میں 30 طالبات نے حصہ لیا۔جن میں سے 4 […]