فیس بک میسنجر میں لائیو لوکیشن کا آپشن کسی بھی دوست کے ساتھ اپنا مقام شیئر کریں

Aفیس بک میسنجر میں لائیو لوکیشن کا آپشن آن کرنے کے بعد کسی بھی دوست کے ساتھ اپنا مقام شیئر کریں۔ فوٹو:فائل نیویارک: فیس بک میسنجر پر اب آپ اپنے دوستوں کو نہ صرف براہ راست اپنے مقام سے متعلق آگاہ کرسکیں گے بلکہ آپ اپنی لوکیشن کا تبادلہ ایک گھنٹے تک کرسکیں گے۔ فیس بک […]

عوام پر پٹرول بم سے پھر حملہ

عوام پر پٹرول بم سے پھر حملہ  اسلام آباد:  سی ٹی این نیوز واضح رہے کہ گزشتہ ماہ حکومت کی جانب سے  پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 52 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس […]

بھارتی ریاست گجرات کی اسمبلی نے گائے کے ذبح پر عمر قید کی سزا کا قانون منظور کرلیا۔

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کی اسمبلی نے گائے کے ذبح پر عمر قید کی سزا کا قانون منظور کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی ریاست گجرات کی اسمبلی نے گائے کے ذبح کرنے کو قابل سزا جرم کا قانون منظور کرلیا جس کے مطابق گائے ذبح کرنے پر عمر قید کی سزا اور گائے […]

طاہر اشرفی کے بینک اکاؤنٹ یا بل گیٹس کے اکاونٹ

کراچی (روزنامہ اوصاف)طاہر اشرفی کے بینک اکاؤنٹ میں 4برس کے دوران پونے 7کروڑ روپے کی منتقلی ہوئی۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ادارے انٹرنیشنل سینٹر فار ریلی جینس اینڈ ڈپلومیسی کی جانب سے پاکستان میں 4این جی اوز کو مختلف پروجیکٹ دیئے گئے جن میں طاہر اشر فی نے ” علم دامن فاؤنڈیشن“ کے ذریعے امریکی […]

پانچ بلاگرز کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں تو ان کو وطن واپس لانے کے انتظامات کیے جائیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے مقدمے میں مختصر فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا ہے کہ بیرون ملک چلے جانے والے پانچ بلاگرز کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں تو ان کو وطن واپس لانے کے انتظامات کیے جائیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے مختصر فیصلے […]

چنیوٹ:ڈی ایچ کیو میں ڈاکٹر کی غفلت کے باعث ایک عورت دم توڑ گئی.لواحقین سراپا احتجاج

چنیوٹ(رپورٹ:عامر صدیقی)آکسیجن سلنڈر میں گیس نہ تھی مگر ماسک کئی منٹ تک منہ کو لگائے رکھا گیا جس سے خاتون تڑپ ٹرپ کر دم توڑ گئی ۔آکسیجن گیس سلنڈر میں گیس کے نہ ہونے کا بھانڈا وارڈ بوائے نے پھوڑ دیا تو ڈاکٹروں نے منہ چھپانے شروع کر دیئے ۔سی سی یو ڈی ایچ کیو […]

غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں حکمرانوں کے جھوٹی وعدے بے نقاب : چوہدری ممتاز علی چیمہ

فیصل آباد ( حشمت خان سی ٹی این نیوز ) سابق سٹی ناظم چوہدری ممتاز علی چیمہ نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے کالا باغ ڈیم سمیت دیگر چھوٹے ڈیموں کی تعمیر اشد ضروری ہے ۔ اگر انرجی بحران کے خاتمے کے خلاف موثر اقدامات نہ کئے گئے تو آنے والا وقت […]

آزادی,دیمک اور پاکستان

تحریر:میاں رزاق اےآروآئی نیوز شروع رب کریم کی اس پاک ذات اور بابرکت نام سے جس کے قبضہ قدرت میں ھم سب کی جان ھے اور جو دلوں کے حال بہتر جانتا ھے اور ھر چیز پر قادر اور مطلق ھے کیونکہ جیسے “زمین و آسمان کے درمیان بظاہر کوئی ستون نہیں آتا جس نے […]

خواتین پر تشدد روکنے اور تحفظ کے لئے تمثال ھیلپنگ وومن کا قیام

معاشرے میں خواتین کے بڑہتے ہوےمسائل ایسڈ اٹیک جنسی ہراساں کرنا ڈومیسٹک وائلنس ان مسائل کے حل اور خواتین پر تشدد روکنے اور تحفظ کے لئے تمثال ھیلپنگ وومن کی صدر میمونہ حسین کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ممتاز شاعرو بینا گوئیندی مہمان خصوصی تھیں میٹنگ مین خواتین پر بڑہتے […]

وزیر اعظم نواز شریف کا جعلی منصوبوں کا عجلت میں افتتاح کرنا بھاگتے چور کی لنگوٹی کے مترادف ہے؛ میاں فرخ حبیب

فیصل آباد ( حشمت خان سٹی بیورو چیف )ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 480 ارب روپے کرپشن والے ڈاکٹر عاصم کو کیسے چھوڑا گیا؟تحریک انصاف اس معاملے کو ہر فورم پر اٹھائیں گے۔جب تک وزیراعظم کرپٹ رہے گا وہ اداروں کو ٹھیک نہیں کر سکے گا۔ نیب […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh