کینسر کے بچوں کے لیئے امیتابھ اور عالیہ بھٹ کی ریمپ پر واک

عظیم فنکاروں کا عظیم کام ممبئی:  سی ٹی این نیوز)بالی ووڈ  کےسپر اسٹار امیتابھ بچن اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار ورون دھون نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے ریمپ پر واک کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے فلورل ڈیزائن کا سیاہ سوٹ پہن کر واک کی رکھا تھا، اس موقع […]

فوڈ لائسنس کے حصول کے لیے ا ی لائسنسنگ موبائل اپلیکیشن اورسمارٹ کارڈ کا اجراء

پنجاب فوڈ اتھارٹی کاجدت، سہولت اور قطار کلچر کے خاتمے کی جانب ایک اور قدم فوڈ لائسنس کے حصول کے لیے ا ی لائسنسنگ موبائل اپلیکیشن اورسمارٹ کارڈ کا اجراء وزیر خوراک بلال یٰسین، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل ، صدر الائیڈ بنک طاہر حسین قریشی نے افتتاح کیا کسی بھی شہر سے صارفین […]

مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ آسکر ایوارڈ شو میں بھارت کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی فنی خدمات کا اعتراف

مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ ممبئی:  سی ٹی این نیوز :ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ شو میں بھارت کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی فنی خدمات کا اعتراف کیا گیا جسے بھارتی فلم انڈسٹری کے منہ پر طمانچہ قرار دیا جارہا ہے کیونکہ بھارتیوں  اور مودی سرکار نے اپنی کسی تقریب میں اوم پوری […]

: پاکستان علما کونسل کی مرکزی مجلس شوری نے مولانا طاہر اشرفی کو معزول کردیا

فیصل آباد: سی ٹی این نیوز، مولان طاہر اشرفی کے مغربی ممالک کے ساتھ ہونے والے خفیہ معاہدے اسلامی قوانین کےمنافی ہیں،زاہد محمود قاسمی :مولانا طاہر اشرفی نے امریکا اور جرمنی سے خفیہ معاہدے کیے جس بنا پر انہیں معزول کیا گیا،زاہد محمود قاسمی : داعش جیسی تنظیمیں دہشت گرد ہیں،زاہد محمود قاسمی :پاک فوج […]

المرکز الاسلامی چنیوٹ بازار میں جماعت اسلامی کےاجلاس یکم مارچ سے شروع ہونے والی رابطہ عوام مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا

فیصل آباد( حشمت خان سٹی بیورو چیف ) جماعت اسلامی نے یکم مارچ سے شروع ہونے والی رابطہ عوام مہم کی تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان اور کرپشن فری پاکستان کے سلوگن کے ساتھ چلنے والی اس مہم میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جماعت اسلامی کاممبربنانے کے لئے […]

دم توڑتی کرپٹ حکومت نے عوام پر پٹرول بم ماردیا ، ان حکمرانوں سے نجات میں ہی پاکستان کی سلامتی ہے:میاں فرخ حبیب

فیصل آباد ( حشمت خان سٹی بیورو چیف )مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے عوام دشمنی کا ثبوت دے دیا ۔ اگر حکمران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے باز نہ آے تو عوام اقتدار سے نکال […]

گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کے تمام 250 بیڈز کو 15 مارچ تک فنکشنل بنادیا جاے گا ؛ڈپٹی کمشنر سلمان غنی

فیصل آباد( حشمت خان سٹی بیورو چیف )گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کے تمام 250 بیڈز کو 15 مارچ تک فنکشنل بنایا جائے اس ضمن میں تمام تر انتظامی اور طبی انتظامات میں کوئی کمی یا خامی نہیں ہونی چاہئے ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے گورنمنٹ جنرل ہسپتال کے تفصیلی معائنے […]

ضلع کونسل کا اجلاس 47 کروڑ 4 لاکھ 32 ہزار روپے کے ششماہی بجٹ کی منظوری دے دی گئی

فیصل آباد( حشمت خان سٹی بیورو چیف )ضلع کونسل کے اجلاس میں 47 کروڑ 4 لاکھ 32 ہزار روپے کے ششماہی بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے اس ضمن میں ضلع کونسل کا اجلاس وائس چیئرمین خالد پرویز ورک کی صدارت میں ضلع کونسل کے جناح ہال میں منعقد ہوا جس میں چیئرمین ضلع […]

جنرل آفیسر کمانڈنگ گوجرانوالہ میجر جنرل محمد ظفراقبال نے کمشنر آفس فیصل آباد کا دورہ مردم شماری کے انتظامات کاجائزہ لیا

فیصل آباد(حشمت خان سٹی بیورو چیف )جنرل آفیسر کمانڈنگ گوجرانوالہ میجر جنرل محمد ظفراقبال نے کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مردم شماری کے انتظامات کاجائزہ لیا۔اس موقع پر بریگیڈئیر جہانگیر اکرم چیمہ،بریگیڈئیرمحمدایوب صابرسکھیرا،بریگیڈئیرسلمان رفیق،بریگیڈئیر سید علی حیدر کاظمی،لیفٹیننٹ کرنل سعد محمود،ڈویژنل کمشنر مومن آغا،آرپی او بلال صدیق کمیانہ،فیصل آباد ڈویژن کے […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh