خبردار جلدی سونا ۤۤاپ کی جان کے لیئے خطرہ ہے نئی تحقیق

ایک جدید طبی مطالعے میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ جلدی سونا دل سے متعلق مسائل یا خطرناک امراض کے وجود کا انتباہی اشارہ ہو سکتا ہے۔ لہذا جو لوگ روزانہ رات کو بہت جلد بستر پر چلے جاتے ہیں ان پر لازم ہے کہ وہ جلد اپنا تفصیلی طبی معائنہ کرائیں۔ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی ییٹس کو حکم عدولی پر برطرف کردیا

واشنگٹن: سی ٹی این نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قائم مقام اٹارنی جنرل سیلی ییٹس کو حکم عدولی پر فوراً برطرف کردیا ہے کیونکہ انہوں نے صدارتی حکم نامہ تسلیم کرنے سے انکار کرنے کے علاوہ سرکاری وکلاء کو بھی ہدایت دی تھی کہ وہ پناہ گزینوں اور امیگریشن سے متعلق حکومتی مقدموں کی […]

آئٹم سانگ فلموں کی کامیابی کے لیئے ضروری بنتا جارہا ہے متیرا

لاہور: اداکارہ وماڈل متیرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت جدید طرز کے سینما گھربن چکے ہیں اوریہ سلسلہ بڑی تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ متیرا کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں بھی اب بین الاقوامی معیار کے مطابق فلمیں بنائی جارہی ہیں۔ ہمارے نوجوان فلم میکرز اچھی اورمعیاری فلمیں توبنا […]

تھانہ گلبرگ اورتھانہ منصور آباد پولیس کاپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔700 سے زائد پتنگیں برآمد

فیصل آباد؛ حشمت خان سی ٹی این نیوز؛سی پی او فیصل آباد افضال احمد کوثرکی ہدایت پر تھانہ گلبرگ اور تھانہ منصور آباد پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف بھر پور آپریشن کیا ،تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ملزم سمیرکو گرفتار کر لیا، اس کے قبضہ […]

ایف بی ۤار کی تاجر و صنعت کار دشمن پالیسیوں کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس

آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ٹیکسٹائل ایسوسی ایشنوں کی مشترکہ پریس کانفرنس فیصل آباد ( حشمت خان سی ٹی این نیوز ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر عامر عطا باجوہ نے کہا ہے کہ پروسیسنگ سیکٹر کے جائز مسائل حل کرانے کیلئے وزیر خزانہ ، وزیر تجارت اور […]

حکحکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ تاجروں اور صنعتکاروں میں خوف و ہراس خطرناک حد تک پھیل چکا ہے ۔ تاجر ‘ صنعتکاروں اور عوام احتجاج کر رہے ہیں میاں فرخ حبیب

فیصل آباد ( حشمت خان سی ٹی این نیوز )مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ موجودہ کرپٹ حکمرانوں نے تاجروں ‘ صنعت کاروں ‘ عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ کاروبار اور صنعتیں تباہ ہونے سے لاکھوں افراد بے روز گار کا شکار ہو […]

ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے چھ مسافر ٹرانسپورٹ اڈوں کے لائسنسز کی تجدید کی منظوری دی ہے؛چیف ٹریفک آفیسر عارف شہباز خان وزیر

فیصل آباد( حشمت خان سی ٹی این نیوز )ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے چھ مسافر ٹرانسپورٹ اڈوں کے لائسنسز کی تجدید کی منظوری دی ہے ۔ یہ منظوری ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کے دوران دی گئی جس میں سیکرٹری آرٹی اے آصف محمود نول ‘ چیف ٹریفک آفیسر عارف شہباز […]

سی پی او فیصل آبادکی تھانہ جھنگ بازار کی فارمل انسپکشن

فیصل آباد ؛حشمت خان سی ٹی این نیوز ) سی پی او فیصل آباد افضال احمدکوثر نے تھانہ جھنگ بازار کی فارمل انسپکشن کی، اس موقع پر سی پی او فیصل آباد کے ہمراہ ڈی ایس پی کوتوالی سلیم محمود ، ایس ایچ او جھنگ بازار سب انسپکٹر عمران منان،ریڈر ٹو سی پی او اور […]

سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جتنی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنی تھی کھیل چکا ہوں اب ٹوئنٹی 20 لیگز ہی کھیلوں گا۔ سابق کپتان ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے ہیں، صرف ٹوئنٹی 20 میچز میں ملک کی نمائندگی کرتے رہے ہیںِ، اس فارمیٹ […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh