وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی مئیرز، ڈپٹی مئیرز ، چیئرمین و وائس چیئرمین ضلع کونسلز کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھانے پر مبارکباد۔

بلدیاتی ادارے شہریوں کے مسائل مقامی سطح پر حل کرنے کا موثر نظام ہے۔شہبازشریف پنجاب میں بلدیاتی حکومتیں 2 جنوری سے کام شروع کر دیں گی۔شہبازشریف اس نظام کے فعال ہونے سے نچلی سطح پر عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔شہبازشریف ترقی کا عمل مزید تیزی سے آگے بڑھے گا۔وزیر اعلیٰ بلدیاتی […]

میونسپل کارپوریشن میں ایک دھیلے کی بھی کرپشن برداشت نہیں۔ایسانظریہ رکھنے والے اپنابوریابسترگول کرلیں:رزاق ملک

فیصل آباد( حشمت خان سی ٹی این نیوز) نومنتخب میئرمحمدرزاق ملک نے کہاہے کہ میونسپل کارپوریشن میں ایک دھیلے کی بھی کرپشن برداشت نہیں۔ایسانظریہ رکھنے والے اپنابوریابسترگول کرلیں۔شہرکاحقیقی حسن بحال کرناچاہتے ہیں اوریہ تجاوزات کے خاتمہ سے ہی ممکن ہے ۔تاجراورشہری ازخودتجاوزات ختم کرکے ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ارکان میونسپل کارپوریشن اورعوام نے کرپشن،قبضہ مافیاکورداورغنڈہ گری […]

دنیا کے57 اسلامی ممالک اگر ایک ہو جایءں تو ہم ایک امت بن کر ابھر سکتے ہیں: اوریا مقبول جان

فیصل آباد ( ) ممتاز سکالر اور کالم نگار اوریا مقبول جان نے کہا کہ احیائے اسلام کیلئے امت میں اتحاد ناگزیر ہے اور اس مقصد کیلئے موجودہ تعلیمی نظام اور میڈیا کی سوچ فکر اور عمل میں واضح تبدیلی اولین شرط ہے ۔ وہ آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں امت مسلمہ […]

فیصل آباد کشمیر پل پر ٹریفک وارڈن کے خلاف سکول اور کالجز کے طلبا کا مظاہرہ

فیصل آاباد حشمت خان سی ٹی این نیوز سٹی بیورو اے این ایف بلاجواز سینکڑوں موٹر سایئکل بند کر دی گئی جس سے طلبا اپنے تعلیمی اداروں میں پہنچ نہ پاے یاد رہے فیصل آباد وارڈن پولیس کی بدمعاشیاں ن اور زیادتیاں عروج پر ہیں ہر چوک میں ٹریفک وارڈن شریف شہریوں کو روک کر […]

محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی طرف سے یونانی اور ہربل ادویات ساز اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی اور پسند نا پسند کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے

لاہور()پاکستان طبی فارماسوٹیکل مینو فیکچرز ایسوسی ایشن نے قرار دیا ہے کہ محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی طرف سے یونانی اور ہربل ادویات ساز اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی اور پسند نا پسند کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے۔جعلی ادویات کی تشریح کیے بغیر آپریشن ہو رہا ہے جو کہ […]

چیف جسٹس ثاقب نثار پر پورا اعتماد ہے :لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نئے چیف جسٹس ثاقب نثار پر پورا اعتماد ہے مگر پانامہ لیکس کے حوالے سے ان کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے قصور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پانامہ لیکس کے […]

ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں وکارخانوں کو چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی : دی سی او سلمان غنی

فیصل آباد( سی ٹی نیوز )ڈی سی او سلمان غنی نے خبردار کیاہے کہ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں وکارخانوں کو چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اس ضمن میں محکمہ تحفظ ماحولیات کی ٹیمیں انسپکشن کے لئے سرگرم عمل ہیں لہذا زہریلا دھواں اوردیگر نوعیت کی آلودگی کافوری تدارک کیا جائے بصورت دیگر […]

ایچ پی سی اے کی کاوشیں ، حکومت چھوٹے دواء ساز اداروں اورٹریڈرزکوقواعدوضوابط پر عملدرآمدکے لئے وقت دینے پر آمادہ۔

فیصل آباد(سی ٹی این نیوز)ایچ پی سی اے کی کاوشیں ، حکومت چھوٹے دواء ساز اداروں اورٹریڈرزکوقواعدوضوابط پر عملدرآمدکے لئے وقت دینے پر آمادہ۔تفصیل کے مطابق ڈریپ کی جانب سے دوا ء ساز اداروں اورٹریڈرز کے خلاف جاری حالیہ آپریشن کے بعد دواء ساز اداروں خصوصا چھوٹے ٹریڈرز میں تشویش پائی جارہی تھی جس کے […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh