Articles86 Videos

کرونا وائرس ، قومی مجرم اور ہماری بے حسی

 تحریر : سفیان علی فاروقی کرونا وائرس کی تباہ کاریوں سے کون واقف نہیں اور اس سے نجات کی سرتوڑ کوششیں سو فیصد بار آور بھی نہیں ہورہی ہیں اگر مادی اسباب پر نظر ڈالی جائے تو سب سے پہلا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کرونا وائرس وجود پذیر کیسے ہوا؟کیا یہ سائنس دانوں […]

انسان کی بقا کی جنگ کورونا وائرس

  تحریر ملک جعفر ڈارون نے تھیوری دی تھی.Survival of the fittest آج کی جنگ fittest کی نہیں ہے. کیونکہ آج تباہی کے دہانے پرنسل انسانی ہے. آج بقاء اسی میں ہوگی کہ ہم احساس کی لڑی میں جڑے ہوۓ انسان بن کر سوچیںں. مضبوط کمزور کا ساتھ دے کر ایک صحت مند متاثرہ شخص […]

کرونا وائرس زیادہ خطرناک  یا سوشل میڈیا 

  تحریر  : نامعلوم  وکٹر اٹلی کے شہر میلان سے تعلق رکھتا ہے، گارمنٹس فیکٹریوں کو کپڑا سپلائی کرتا ہے، عمر 62 سال ہے اور یہ مضافات میں چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ہے، وکٹر دو ماہ شدید بیمار رہا، اسے بخار بھی تھا، نزلہ بھی، زکام بھی اور اس کے جسم میں بھی درد […]

سعودی عرب میں بادشاہت کی جنگ

تحریر: ثاقب اکبر 7مارچ بروز ہفتہ معروف امریکی روزنامے وال اسٹریٹ جنرل نے خبر دی کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حکم پر شاہی گارڈ نے سلطنت کے تین اہم شہزادوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان میں شاہ سلمان کے بھائی احمد بن عبدالعزیز، سابق ولی عہد محمد بن نائف اور ان […]

کرونا وائرس اور حکومتی اقدامات

تحریر:جاوید یونس کرونا وائرس نے تقریباً پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور تاحال 91سے زائد ممالک میں کرونا وائرس کے مریض پائے گئے ہیں۔ کرونا وائرس ایک وبائی مرض ہے جو ناک اور منہ کے ذریعے انسان کے اندر داخل ہوتا ہے اور اس کے سسٹم کو متاثرکرتا ہے۔دو ماہ قبل […]

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمدعلی……عوامی مسائل کے حل وعلاقائی ترقی کے لئے متحرک

تحریر محمد اویس عابد بزدار حکومت صوبہ میں پائیدار اور حقیقی ترقی کے عمل اور عوامی ریلیف کے منصوبوں کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے لئے ہمہ جہت نوعیت کے اقدامات کررہی ہے جن میں ضلعی سطح پر باصلاحیت اور پرعزم افسران میرٹ کی بالا دستی،قانون کی عملداری اور فرض شناسی کے کلچر کو […]

تعلیمی اداروں میں ہوس کے پجاری مردہ ضمیر معاشرہ اور پھٹیچر نظام

تحریر: مہر محمد اسلم ریاض لیل پچھلے دنوں گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس، ڈیرہ اسماعیل خان میں صلاح الدین نامی اسلامیات کا پروفیسر جو کہ سٹی کیمپس کا کوآرڈینیٹر، انگلش ڈپارٹمنٹ کا ڈائریکٹر، اورآرٹس ڈپارٹمنٹ کا ڈین بھی تھا (بیک وقت تین عہدوں پر براجمان) کے خلاف سنگین جنسی ہراسانی کا کیس سامنے آیا۔ جو کہ […]

حقیقی اپوزیشن

تحریر۔۔۔۔۔۔۔ ملک عمر فاروق گزشتہ دنوں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا ایک بیان نظر سے گزرا کہ حکومت کو نون لیگ یا پیپلز پارٹی سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ اس وقت مہنگائی حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کررہی ہے۔ مہنگائی کی حالیہ لہر نے پوری قوم کو عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ روزمرہ […]

کشمیر کی آزادی ناگزیر

کشمیر کی آزادی ناگزیر تحریر۔۔۔محمد اویس عابد کشمیری حریت پسندوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی اور پاکستان تحریک آزادی کشمیرکے نامکمل ایجنڈے کی تکمیل تک ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیریوں کی اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گااور پاکستانی قوم عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے سراپا احتجاج رہے گی اور کشمیری عوام […]

نوک نیزہ

تحریر راے تجمل حسین بھٹی  ::  اگلے 8 سال میں دنیا میں کہیں بھی کوئی نئی پٹرول یا ڈیزل کی موٹر گاڑیاں، بسیں، یا ٹرک فروخت نہیں کئے جائیں گے پورے خطے کا نظام نقل و حمل برقی گاڑیوں پر منتقل ہو جائیگا نتیجتاً تیل کی قیمتوں میں شدید کمی پیٹرولیم کی صنعت کی تبا […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh