Pakistan News3168 Videos

قرنطینہ سنٹر فیصل آباد میں ایران سے آئے باقی ماندہ 18 افراد کی کورونا رپورٹس موصول. ایک فرد پازیٹو اور باقی 17 افراد کے کورونا ٹیسٹ نیگٹو

..فیصل آباد…حشمت خان.ضلعی انتظامیہ کو جھنگ روڑ پر پارس کیمپس میں قائم قرنطینہ سنٹر میں پہلے مرحلے میں ایران سے آئے باقی ماندہ 18 افراد کی کورونا رپورٹس موصول. فیصل آباد..ایک فرد پوزیٹو اور باقی 17 افراد کے کورونا ٹیسٹ نیگٹو ہیں. فیصل آباد…..اس سے قبل موصولہ 140 زائرین کے کورونا وائرس کی رپورٹس میں […]

ڈپٹی کمشنر ننکانہ ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا سی او ہیلتھ ڈاکٹرکے ہمراہ 4 روز میں قائم کیے جانے والے فیلڈ ہسپتال کا دورہ

ننکانہ صاحب۔ بزدار حکومت کی ہدایت پر ضلع بھر کی عوام الناس کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ضلع ننکانہ صاحب کی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل الرحمن کھاڑک نے سی او ہیلتھ ڈاکٹر شکیل احمد کے ہمراہ گورنمنٹ ایم […]

تاندلیانوالہ،چوهدرى ندیم چیرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل فیصل آباد کا مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز کا وزٹ ،،

تاندلیانوالہ :: چوہدری ندیم صاحب نے آج حلقہ 103کا تفصیلی کیا،اور کروانا سے بچاؤ کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا،انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا اور صفائی کے انتظامات کو چیک کیا،آٹے کی قلت کی شکایت پر مختلف دوکانوں اور یوٹیلٹی سٹور کا وزٹ کیا،عملہ کو خصوصی ہدایت جاری کی […]

ساؤتھ ایشیاء پارٹنرشپ پاکستان ” کے پروگرام “جذبہ” کی طرف سے شہریوں میں فیس ماسک اور سینی ٹائزرز مفت تقسیم کئے گئے

ننکانہ صاحب :: رپورٹ ملک جعفر :: ننکانہ صاحب میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سماجی تنظیم “ساؤتھ ایشیاء پارٹنرشپ پاکستان ” کے پروگرام “جذبہ” کی طرف سے شہریوں میں فیس ماسک اور سینی ٹائزرز مفت تقسیم کئے گئے، سماجی تنظیم کی ڈسٹرکٹ پراجیکٹ آفیسر روبینہ آصف کھرل نے اقلیتی برادری کے رہنماؤں بشیر […]

ایران سے مزید 67 زائرین جھنگ روڑ پر پارس کیمپس میں قائم قرنطینہ سنٹرپہنچ گئے ڈیوٹی افسران ذمہ داری سے فرائض کی ادائیگی جاری رکھیں۔ڈپٹی کمشنر

فیصل آباد(حشمت خان )ڈپٹی کمشنر محمد علی نے جھنگ روڑ پر پارس کیمپس میں قائم قرنطینہ سنٹر کا دورہ کیااورایران سے آئے ہوئے زائرین کے لئے انتظامات کو چیک کیا۔انہوں نے ڈیوٹی پر موجود سٹاف کی حاضری چیک کی اور ضروری انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ تمام تر انتظامات کو چوکس رکھا […]

پاک آرمی اوررینجرز کی طرف سے کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر موک ایکسرسائز

فیصل آباد(حشمت خان )پاک آرمی اوررینجرز کی طرف سے کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت دیگر ڈیوٹی سٹاف کو ممکنہ ہنگامی صورتحال سے بطریق احسن نمنٹنے کے لئے جھنگ روڑ پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں موک ایکسرسائز کی گئی جس کی نگرانی پاک آرمی […]

ٹریفک پولیس ننکانہ کا کورونا وائرس کے پیش نظر ڈبل سواری اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ۔

ننکانہ صاحب : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ اسماعیل کھاڑک کی ہدایت پر ٹریفک پولیس ننکانہ کا کورونا وائرس کے پیش نظر ڈبل سواری اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ۔ 345 موٹر سائیکل، موٹرسائیکل رکشہ اور گاڑیوں کو 90650 روپے کے جرمانے اور اس کے ساتھ ساتھ متعدد […]

وقت کا تقاضا ہے کہ کرونا وائرس کیخلاف پوری قوم متحد ہو جائے اورہر شہری حکومتی اقدامات پرمکمل تعاون کرے۔رانا محمد سکندراعظم خاں

فیصل آباد(حشمت خان) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر رانا محمد سکندراعظم خاں نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ کرونا وائرس کیخلاف پوری قوم متحد ہو جائے اورہر شہری حکومتی اقدامات پرمکمل تعاون کرے تاکہ اس وباء کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔ حکومت کی جانب سے اپنے طو […]

فیصل آباد سوساں روڈ پر پولیس مقابلہ ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

فیصل آباد- محمد تبسم ::سوساں روڈ پر پولیس مقابلہ ۔ترجمان پولیس  :پولیس موبائیل نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی ۔ترجمان پولیس :موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کر دی ۔ترجمان پولیس  :کراس فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ۔ترجمان پولیس :زخمی ڈاکو کی شناخت سعید ولد یحیی کے […]

ننکانہ صاحب کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مرکزی جامع مسجد اشرفیہ قرنطینہ قرار

ننکانہ صاحب کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تبلیغی جماعت اور عوام الناس کو موذی وائرس کرونا سے محفوظ رکھنے کے لیےمرکزی جامع مسجد اشرفیہ غلہ منڈی ننکانہ صاحب کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کی جانب سے تبلیغی جماعت کے 35 ارکان کے لیے جامع مسجد اشرفیہ کو قرنطینہ قرار […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh