Business6 Videos

اے ٹی ایم کیس’سائبر کوڈ ماہرین کو تحقیقات کی ذمہ داری سونپ دی گئی

کراچی(سی ایم لنکس)ایف آئی اینے اے ٹی ایم فراڈ کیس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا، سائبر کوڈ ماہرین کو تحقیقات کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ڈائریکٹرایف آئی ا ے سندھ ڈاکٹر امیر شیخ نے کہا ہے کہ اسکمنگ کی باقاعدہ اطلاع نہیں دی گئی، بینک انتظامیہ سے خود رابطہ کرکے معلومات طلب کی ہیں.بین […]

آر پی اوفیصل آباد کی صدر ڈویژن کے پولیس افسران سے ماہانہ کرائم میٹنگ، ماہانہ کرائم کا تقابلی جائزہ ، موثر اور قابل عمل پالیسی اپنانے کی ہدایت۔

امروز محمد بلال صدیق کمیانہ ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد نے صدر ڈویژن کے پولیس افسران سے ماہانہ کرائم میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ کا انعقاد پولیس کمپلیکس بمقام پولیس لائن فیصل آباد کیا گیا۔ جس میں سی پی او فیصل آباد، ایس ایس پی آپریشنز، حلقہ افسران ،SHO,s ،انچارج انویسٹی گیشن اور انچارج ہومی سائیڈ […]

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

فیصل آباد (حشمت خان ) عمران انور صدر ہول سیل کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ چنیوٹ بازار نے کہا ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد نے آزادی کے لیے بے شما ر قربانیاں دی۔آزادی ہمارا قیمتی سرمایہ ہے۔پاکستان کی سلامتی و استحکام اور کرپشن خاتمے کے لیے قوم کو مل کر یہ جنگ لڑنا ہوگی۔ آزادی کے بغیر […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh