Top Stories2159 Videos

چین کا شہر ووہان کرونا وائرس کی تباہ کاریوں سے پہلے کتنا خوبصورت تھا اس ویڈیو میں دیکھیں

چئنا کا شہر وہان کتنا خوبصورت ہے آپ اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ کرسکتے ہیں اس شہر کو چائنا کا شکاگو بھی کہا جاتا ہے ووہان عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ ہوبی کا دارالحکومت ہے یہ ہوبی کا سب سے بڑا شہر اور وسطی چین کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے جس […]

کرونا وائرس کا خوف برطانوی فضائی کمپنی نے اپنے ملازمین کو دو ماہ کی چھٹی پر گھر بھیج دیا۔

مانچسٹر :سی ٹی این نیوز :: کرونا وائرس کا خطرہ  برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ نے اپنے تمام طیارے گراؤنڈ کرکے ملازمین کو دو ماہ کی چھٹی پر گھر بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، وزیر اعظم اور شہزادہ چارلس سمیت ہزاروں افراد میں […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1717 ہوگئی جب کہ وائرس سے 20 افراد جاں بحق اور 57 صحت یاب

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1717 ہوگئی جب کہ وائرس سے 20 افراد جاں بحق اور 57 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 92 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا […]

کرونا کے خلاف جنگ حکمت سے لڑنی ہے، ہمیں اپنے ملک کے حالات دیکھنے ہیں اور اس کے مطابق فیصلے کرنے ہیں :: عمران خان

اسلام آباد: سی ٹی این نیوز  وزیراعظم عمران خان نے کرونا سے لڑ نے کے لیے ریلیف فنڈ کے قیام اور ٹائیگرفورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستانیوں اس وقت پوری دنیا کروناوائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، ہرملک […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 33 ہزار سے تجاوز کرگئیں امریکہ میں کرونا آوٹ آف کنٹرول

واشنگٹن:سی ٹی این نیوز : دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 33 ہزار سے تجاوز کرگئیں اورمتاثرین کی تعداد  7 لاکھ 14 ہزارتک جا پہنچی ہے جب کہ 1 لاکھ 37 ہزار 319 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ہرگزرتے دن کیساتھ کورونا کی ہلاکت خیزی میں […]

وزیر اعظم عمران خان آج قم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد :: ملک راشد  بیوروچیف  :: وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے  ،وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے وزیر اعظم 2 یا 5 اپریل کو کرفیو کا اعلان بھی کرسکتے ہیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی  14 افراد جاں بحق اور 28 صحت یاب

اسلام آباد ویب ڈیسک :: پچھلے چوبیس گھنٹے کے مقابلے میں کرونا وائرس کے پاکستان میں مریضوں کی تعداد میں کمی    ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی تاحال وائرس سے 14 افراد جاں بحق اور 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد […]

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے معافی مانگ لی

ئی دہلی: کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھارت کے سوا ارب سے زائد لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن بنانے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی عوام سے معافی مانگنے لگے۔ ایک ارب 30 کروڑ آبادی والے ملک میں بغیر سوچے سمجھے اچانک لاک ڈاؤن کرنے پر عوام تلملا اٹھے اور ناقص حکمت عملی پر […]

قرنطینہ سے بھاگے تبلیغی جماعت کے رکن کا ایس ایچ او پرچاقو سے حملہ

لیہ: قرنطینہ سے دو مرتبہ بھاگنے والے تبلیغی جماعت کے رکن نے چاقو سے حملہ کر کے ایک پولیس افسر کو زخمی کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق آج صبح 9 بجے تبلیغی مرکز قرنطینہ سنٹر کے انچارج گارڈ نے اطلاع دی کہ عبد الرحمان نامی ایک شخص سنٹر سے زبردستی بھاگنے کی کوشش کر […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh