Religion36 Videos

حضرت علیؓ سے محبت ایمان کی نشانی ہے حضرت علیؓ کے یوم ولادت پر محفل میلاد کا انعقاد

فیصل آباد(حشمت خان) تحریک میلاد مصطفی ؐ سدھو پورہ کے زیراہتمام جامع مسجد غوثیہ رضویہ بسم اللہ ٹاؤن‘جامع مسجد گجرانوالی اور جامع مسجد گنبد والی میں حضرت علیؓ کے یوم ولادت پر محفل میلاد کا انعقاد ہوا جس میں حافظ محمد خاں سیالوی‘قاری محمد اسلم قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت علی ؓ […]

بجلی، گیس او رپٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے عام آدمی کی مشکلات مزید بڑھ جائیں گی۔رانا محمد سکندر اعظم خاں

فیصل آباد ( حشمت خان ) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر رانا محمد سکندر اعظم خاں نے بجلی، گیس او رپٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے نہ صرف پیداواری لاگت بڑھے گی بلکہ مہنگائی میں بھی اضافہ سے عام لوگوں کی […]

حضوراکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں زندگی گزارنے کے جورہنما اصول بتائے ہیں ان پر عمل پیراء ہونے سے معاشرہ تمام اخلاقی برائیوں سے پاک ہو سکتا ہے۔ پیر محمد افضل قادری 

فیصل آباد ( حشمت خان )چیئرمین تحریک عشق رسول پیر محمد افضل قادری نے کہا ہے کہ حضوراکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں زندگی گزارنے کے جورہنما اصول بتائے ہیں ان پر عمل پیراء ہونے سے معاشرہ تمام اخلاقی برائیوں سے پاک ہو سکتا ہے مگر بدقسمتی سے آج ہم اسوہ حسنہ کو […]

قومی اسمبلی وسینیٹ کی طرف سے فوجی عدالتوں میں توسیع کی منظوری ملک وملت کے مفاد میں بہترین فیصلہ ہے۔مرکزی مجلس شوریٰ تنظیم مشائخ عظام

انٹرنیٹ پرگستاخانہ مواد کوروکنے کیلئے حکومتی اقدامات قابل تحسین ہیں تنظیم مشائخ عظام پاکستانکا اہم اجلاس فیصل آباد (حشمت خان سٹی بیورو چیف )موجودہ ملکی صورتحال پرتنظیم مشائخ عظام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کااہم اجلاس لاثانی سیکرٹریٹ پر منعقد ہوا،جس میں عہدیداران نے حکومت اورحکومتی اداروں کو اہم تجاویز دیں تاکہ ملک وملت کی […]

اللہ تعالیٰ اپنے محبوبوں سے پیار کرنیوالوں کوبھی محبوب بنالیتاہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

سیدنا صدیق اکبرؓ نے اپنی جان مال اوراولاد کی قربانی دیکر عشق ومحبت کاحق اداکردیا۔پروفیسرصاحبزادہ نظیف چشتی اللہ ورسولﷺ کا محبوب بننے کیلئے پہلے دل میں سیدنا صدیق اکبرؓ کی محبت پیداکرناہوگی۔علامہ سرفراز احمد فریدی سیدناصدیق اکبرؓآئینہ مصطفی ﷺ ہیں۔لاثانی سیکرٹریٹ پر منعقدہ محفل پاک بحضورسیدنا صدیق اکبرؓ سے خطاب فیصل آباد (حشمت خان سٹی […]

انبیاء کرام ؑ ،پنجتن پاکؓ،ازواج مطہراتؓ،خلفاء راشدینؓ اورفقراسے محبت کرناہی امت محمدی ﷺ کی سب سے بڑی نشانی ہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

فیصل آباد (حشمت خان سٹی بیورو چیف)آقاکل ،حضور نبی کریم روف الرحیم ﷺ کے فرمودات عالیہ کیمطابق ’’فاطمہؓ میرا دل اورمیری جان ہے‘‘،’’مجھے اپنے اہل میں سے سب سے زیادہ محبوب فاطمہؓ ہے ‘‘،’’فاطمہؓ میری جگر گوشہ ہے جس نے اسے تکلیف دی،اس نے مجھ تکلیف دی اورجس نے اسے خوش کیا اس نے مجھے […]

لاثانی سیکرٹریٹ میں لاثانی فری میڈیکل کیمپ

فیصل آباد (حشمت خان سٹی بیورو چیف )روحانی علاج سے میڈیکل سائنس میں تیزی سے انقلاب آرہاہے، لاعلاج بیماریوں سمیت دیگر متعدی بیماریوں میں روحانی علاج کلیدی کرداراداکررہاہے ،اس کی بنیادی وجہ قرآن وحدیث کی حقیقی روح کوسمجھنے والے فقراکی نگاہ گوہر بارکی تاثیر اوران کی تعلیم وتربیت اوران کی طرف سے عطاکردہ روحانی طریقہ […]

حکومت کی طرف سے توہین رسالت کے مرتکب عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ خوش آئند ہے : الحاج منیر احمد نورانی

فیصل آباد ( حشمت خان سٹی بیورو چیف ) مرکزی صدر میلاد کمیٹی الحاج منیر احمد نورانی نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی طرف سے گستاخوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ خوش آئند ہے ۔ فسادیوں اور گستاخوں کے خلاف سخت کارروائی کرکے ملک کو زیادہ سے زیادہ پر امن بنایا […]

بھارت کے شہر حید رآباد میں عظیم الشان ’’سیدنا غوث الاعظم جیلانی ؓ سرکارکانفرنس ‘‘کاانعقاد

سیدنا غوث الاعظم جیلانی ؓ تمام ولیوں اورفقراکے سردارہیں۔علامہ مولانا حافظ شاہنوازحسین فیصل آباد (حشمت خان سٹی بیورو چیف )لاثانی ویلفےئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے نیشنل کوارڈینیٹرانڈیا انجینئرمحمد عمران نقشبندی نے کہاکہ اولیاء اللہ (فقرا،مومن مقربین )راہ حق دکھاتے ہیں،دورحاضرمیں ابوالفیض ،مرشد اکمل صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارانبیاء کرام ؑ ،فقرااوراولیاء اللہ کے فیوض وبرکات سے اقوام عالم […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh