Showbiz News394 Videos

سٹیج اور ٹی وی کی معروف اداکارہ روبی انعم کو شدید ہارٹ اٹیک

لاہور : سی ٹی این نیوز : سٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک اداکارہ کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا سٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ کامیڈین روبی انعم کو شدید ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں […]

 حلیمہ سلطان کے کردار کو چار چاند لگانے والی اداکارہ پاکستانیوں کے بارے میں کیا کہتی ہے ہر پاکستانی مسرور

 حلیمہ سلطان کے کردار کو چار چاند لگانے والی اس اداکارہ انجین التان دوزیتان کا نام اب پاکستانی عوام کے لیے نیا نہیں  ڈرامے کی پاکستان میں مقبولیت کے حوالے سےاداکارہ کا کیا کہنا ہے  کیونکہ ان کا ڈراما دیریلیش ارطغرل یا ارطغرل غازی جتنا مقبول ہوا ہے، اس کی مثال نہیں ملتی دنیا کے […]

خوبصورت اداکارہ مائرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے

کراچی: سی ٹی این نیوز : پاکستان کی خوبرو اوردلکش اداکارہ مائرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ دنیا بھرمیں مداح ان کے دیوانے ہیں اوران کی اداکاری کو بہت پسند بھی کرتے ہیں اور اسی اداکاری کی بنیاد […]

خوبصورت اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور : سی ٹی این نیوز :: : خوبصورت اداکارہ عائشہ ثنا کی جعلسازیاں جعلی چیک دینے کے معاملے پر اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔  کچھ روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ اداکارہ عائشہ ثنا گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے نام پر مختلف لوگوں سے دو […]

اداکارہ عائشہ ثنا لوگوں کی رقم لوٹ کر فرار

داکارہ و میزبان عائشہ ثنا مختلف لوگوں کے کروڑوں روپے لے کر غائب ہو گئیں ان کا دیا گیا چیک باؤنس ہونے پر ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔عائشہ ثنا نے گھریلو ضروریات و دیگر مقاصد کے نام پر اپنے کئی جاننے والوں سے لگ بھگ 2 کروڑ روپے ادھار لیے لیکن […]

اداکار شہروز سبزواری دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے ماڈل صدف کنول کے ساتھ نکاح کی تصاویر شئیر کردی

 کراچی : سی ٹی این نیوز :: پاکستان کی معروف ماڈل صدف کنول اور اداکار شہروز سبزواری شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔اداکار شہروز سبزواری نے انسٹاگرام پر صدف کنول کے ساتھ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں’الحمد اللہ ‘لکھا ۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صدف اور شہروز کے ساتھ شہروز […]

بالی وڈ کے معروف بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے طلاق مانگ لی

بالی وڈ : معروف بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے طلاق مانگ لی  بالی ووڈ کے مشہور اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے ان سے خلع کا مطالبہ کردیا ہے اور اس حوالے سے انہیں نوٹس بھی بھجوادیا ہے۔عالیہ صدیقی نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کہ ان […]

میں بہت جلد پاکستان آوں گی حلیمہ سلطان کا کردار اداکرنے والی اداکارہ اسرا بلجیک کا اعلان

ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں  ’حلیمہ سلطان‘ کا مقبول کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلجیک نے اپنے مداحوں سے ملاقات کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر  پاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ نشر  ہونے والے تاریخ پر مبنی ترک ڈرامے ’ارطغرل […]

رشی کپور میرے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے: میرا

کراچی : سی ٹی این نیوز :: پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے۔ پاکستانی اداکارہ میرا جواپنی گلابی انگریزی اورمنفرد بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اب انکا ایک وڈیومیں کہنا ہے کہ 2005 میں فلم ’نظر‘ کی شوٹنگ کے دوران ممبئی […]
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh