Uncategorized60 Videos

سکول میں خاتون ٹیچرکو جنسی ہراساں کرنے کی فوٹیج سامنے آگئی۔

شیخوپورہ ۔پرائیوٹ سکول میں خاتون ٹیچرکو جنسی ہراساں کرنے کی فوٹیج سامنے آگئی۔ شیخوپورہ ۔خاتون ٹیچر کو جنسی ہراساں کرنے والا سکول کا مالک صغیر اسد پاکستان تحریک اسلام نام کی جماعت کا چیرمین بھی ہے ۔ شیخوپورہ ۔فوٹیج میں صغیر اسد نامی شخص کو ایک خاتون ٹیچر کے ساتھ زبردستی کرتے ہوئے دیکھا جا […]

وزیراعلی کی ھدایت پرساہیوال واقعہ میں ملوث سی ٹی ڈی کے اہلکار گرفتار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ساہیوال واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔ وز یراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی اہلکار قصور وار ثابت ہوئے تو قانونی کارروائی ہو گی۔ وزیر اعلیٰ نے وزیر قانون پنجاب، کمشنر، ڈپٹی کمشنر کو مقتولین کے ورثا سے رابطے کی […]

رنگ گورا کرنے کی کریم سے دھوکہ دینے کی کوشش ناکام

فیصل آباد:سی ٹی این نیوز رنگ گورا کرنے کی کریم سے دھوکہ دینے کی کوشش ناکام انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہ اے ایس ایف پولیس کی کارروائی نائجیرئین شہری سے گیارہ سو کلو گرام چرس برآمد ملزم بیوٹی کریم کی ڈبیوں میں چرس چھپا کر لے جا رہا تھا ملزم چرس لے کر قطر کی […]

عمران خان کے خلاف بھارتی میڈیا کا واویلہ بھارتی میدیا کو اب بچپنا چھوڑ دینا چاہیئے : دفتر خارجہ

دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے عمران خان کے خلاف بھارتی میڈیا کے واویلا پر تبصرہ کیا اور کہاکہ بھارتی میڈیا کو بڑے ہوجانے کی ضرورت ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ بھارت ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے اور پاکستان میں بھارتی […]

25 جولائی کوحلقہ پی بی 28 کی عوام جیپ پر مہر لگا کر حق و سچ کی فتح کا اعلان کریں گے,میر بہروز حسین بلوچ‎

کوئٹہ:(سید شاہ زیب شاہ کی رپورٹ) تفصیلات کے مطابق حلقہ پی بی28 سے ازاد امیدوار میر بہروز حسین بلوچ کا ایک کارنر مینٹگ سے طاب کرتے ہوے کہنا تھا کہ اس 25 جولائی کے بعد چور ڈاکوؤں کی راہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہوجائے گا ۔ آئندہ کے وزیر اعظم اور وزرائے اعلیٰ ازاد […]

کراچی میں سمندری ہوائیں جب کہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہوگئیں جب کہ 3 بجے تک درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں شدید گرمی کی لہر مزید چند روز برقرار رہے گی جس کے پیش نظر پیر، منگل اور بدھ کو ‘ہیٹ ویو’ […]