CTN

چین کا شہر ووہان کرونا وائرس کی تباہ کاریوں سے پہلے کتنا خوبصورت تھا اس ویڈیو میں دیکھیں

چئنا کا شہر وہان کتنا خوبصورت ہے آپ اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ کرسکتے ہیں اس شہر کو چائنا کا شکاگو بھی کہا جاتا ہے ووہان عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ ہوبی کا دارالحکومت ہے یہ ہوبی کا سب سے بڑا شہر اور وسطی چین کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے جس […]

کرونا وائرس کا خوف برطانوی فضائی کمپنی نے اپنے ملازمین کو دو ماہ کی چھٹی پر گھر بھیج دیا۔

مانچسٹر :سی ٹی این نیوز :: کرونا وائرس کا خطرہ  برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ نے اپنے تمام طیارے گراؤنڈ کرکے ملازمین کو دو ماہ کی چھٹی پر گھر بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، وزیر اعظم اور شہزادہ چارلس سمیت ہزاروں افراد میں […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1717 ہوگئی جب کہ وائرس سے 20 افراد جاں بحق اور 57 صحت یاب

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1717 ہوگئی جب کہ وائرس سے 20 افراد جاں بحق اور 57 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 92 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا […]

کرونا کے خلاف جنگ حکمت سے لڑنی ہے، ہمیں اپنے ملک کے حالات دیکھنے ہیں اور اس کے مطابق فیصلے کرنے ہیں :: عمران خان

اسلام آباد: سی ٹی این نیوز  وزیراعظم عمران خان نے کرونا سے لڑ نے کے لیے ریلیف فنڈ کے قیام اور ٹائیگرفورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستانیوں اس وقت پوری دنیا کروناوائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، ہرملک […]

قرنطینہ سنٹر فیصل آباد میں ایران سے آئے باقی ماندہ 18 افراد کی کورونا رپورٹس موصول. ایک فرد پازیٹو اور باقی 17 افراد کے کورونا ٹیسٹ نیگٹو

..فیصل آباد…حشمت خان.ضلعی انتظامیہ کو جھنگ روڑ پر پارس کیمپس میں قائم قرنطینہ سنٹر میں پہلے مرحلے میں ایران سے آئے باقی ماندہ 18 افراد کی کورونا رپورٹس موصول. فیصل آباد..ایک فرد پوزیٹو اور باقی 17 افراد کے کورونا ٹیسٹ نیگٹو ہیں. فیصل آباد…..اس سے قبل موصولہ 140 زائرین کے کورونا وائرس کی رپورٹس میں […]

ڈپٹی کمشنر ننکانہ ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا سی او ہیلتھ ڈاکٹرکے ہمراہ 4 روز میں قائم کیے جانے والے فیلڈ ہسپتال کا دورہ

ننکانہ صاحب۔ بزدار حکومت کی ہدایت پر ضلع بھر کی عوام الناس کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ضلع ننکانہ صاحب کی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل الرحمن کھاڑک نے سی او ہیلتھ ڈاکٹر شکیل احمد کے ہمراہ گورنمنٹ ایم […]

تاندلیانوالہ،چوهدرى ندیم چیرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل فیصل آباد کا مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز کا وزٹ ،،

تاندلیانوالہ :: چوہدری ندیم صاحب نے آج حلقہ 103کا تفصیلی کیا،اور کروانا سے بچاؤ کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا،انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا اور صفائی کے انتظامات کو چیک کیا،آٹے کی قلت کی شکایت پر مختلف دوکانوں اور یوٹیلٹی سٹور کا وزٹ کیا،عملہ کو خصوصی ہدایت جاری کی […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 33 ہزار سے تجاوز کرگئیں امریکہ میں کرونا آوٹ آف کنٹرول

واشنگٹن:سی ٹی این نیوز : دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 33 ہزار سے تجاوز کرگئیں اورمتاثرین کی تعداد  7 لاکھ 14 ہزارتک جا پہنچی ہے جب کہ 1 لاکھ 37 ہزار 319 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ہرگزرتے دن کیساتھ کورونا کی ہلاکت خیزی میں […]

وزیر اعظم عمران خان آج قم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد :: ملک راشد  بیوروچیف  :: وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے  ،وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے وزیر اعظم 2 یا 5 اپریل کو کرفیو کا اعلان بھی کرسکتے ہیں
Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh