تیز رفتار موٹر سائیکل کے چین میں اچانک دوپٹہ پھنس جانے سے 25سالہ ماں اور 3 ماہ کا بچہ گر کر شدید زخمی ہو گئے

ننکانہ صاحب: ملک جعفر :: سٹی ننکانہ نزد کچہری پھاٹک تیز رفتار موٹر سائیکل کے چین میں اچانک دوپٹہ پھنس جانے سے 25سالہ ماں اور 3 ماہ کا بچہ گر کر شدید زخمی ہو گئے
حادثہ میں ماں روڈ پر گر کر شدید زخمی ہو گئی جبکہ بچہ ماں کی گود سے نکل کر موٹر سائیکل کی چین اور ٹائر کے درمیان پھنس گیا
ریسکیو 1122عملہ نے بروقت پہنچ کر ماں اور بچے کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh