پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارتی شہر کو سرسبز وشاداب اور خوبصورت بنانے کے لئے متحرک

فیصل آباد(حشمت خان)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارتی شہر کو سرسبز وشاداب اور خوبصورت بنانے کے لئے متحرک ہے اس سلسلے میں پارکس وگرین بیلٹس کی تزئین وآرائش کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے عاصمہ اعجاز چیمہ نے بتایا کہ پی ایچ اے کمپلیکس سے خدمت مرکز روڈ سائیڈ تک 400 میٹر طویل گرین بیلٹ کو صاف اور قبضہ گروپ سے خالی کراکرپیلکن،فائیکس،گراؤنڈ کور اور پام کے 6 ہزار پودے لگائے جارہے ہیں جو ماحول کے لئے بھی انتہائی موزوں ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاکر شہر کی خوبصورتی پر توجہ مرکوز ہے

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh