ڈمی عمران خان انتقال کر گئے دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا

لاہور ::سی ٹی این نیوز :: ٹی وی پروگرام میں عمران خان
کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے فرخ شاہانتقال کر گئے
فرخ شاہ کو آج صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا
فرخ شاہ تھیٹر بند ہونے کی وجہ سے پریشانی کا شکار تھے
دو روز قبل فنکاروں کے احتجاج میں شریک تھے بیٹے نے تصدیق کردی ہے ہسپتال لیکر گئے راستے میی ہی انتقال کرگے… ساندہ روڈ رہائش

About The Author

CTN

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh