Home

Latest

Urdu News

minister
0

عوامی خدمت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔چوہدری ظہیر الدین 

فیصل آباد(حشمت خان)صوبائی وزیرپبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت نے جدید بنیادی سہولتوں کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کا پختہ عزم کررکھا ہے اس سلسلے میں تعلیم وصحت،مواصلات‘واٹر سپلائی وسیوریج اور دیگر سہولیات کے ساتھ سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبے بھی مکمل […]
DC Haji Camp Ghulamabad
0

فیصل آباد بھر میں 18 سے 23 مارچ تک ہفتہ صفائی سرگرم انداز میں منایا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر سردار سیف اﷲ ڈوگر 

فیصل آباد(حشمت خان)حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہفتہ صفائی کو کامیاب انداز میں منانے کے لئے بھر پور تیاریاں کی گئی ہیں اس ضمن میں جامع پروگرام وضع کرکے متعلقہ محکموں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر سردار سیف اﷲ ڈوگر نے ایک میٹنگ […]
PML N FSD
0

نوجوانوں نے ینگ ٹریڈرز کا پلیٹ فارم بنا کر سینئر تاجروں کو حیران کر دیا ہے

فیصل آباد (حشمت خان)ہم سب پہلے تاجر ہیں‘ سیاسی پارٹیوں سے وابستگی بعدکی بات ہے‘ تاجروں کی خدمت کیلئے نوجوانوں نے ینگ ٹریڈرز کا پلیٹ فارم بنا کر سینئر تاجروں کو حیران کر دیا ہے‘ ہمارے لئے انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ ہمارے نوجوانوں نے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں‘ […]

Sports

q
0

کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پشاور زلمی کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی 

کراچی : سی ٹی این نیوز رپورٹ : پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پشاور زلمی کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی  اب پشاور زلمی کے ایک چانس باقی ہے کل کے میچ میں جو ٹیم جیتے گی پشاور زلمی کا میچ اس ٹیم سے ہوگا  […]
karachi-psl-1024
0

شہر قائد میں پی ایس ایل 4 کا میلہ سج گیا ہے پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

کراچی: شہر قائد میں پی ایس ایل 4 کا میلہ سج گیا ہے اور شائقین کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے کھل چکے ہیں۔ پی ایس ایل 4 آج باضابطہ طور پر وطن واپس آگئی ہے، اس حوالے سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا […]

Religion

afzal-06
0

حضوراکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں زندگی گزارنے کے جورہنما اصول بتائے ہیں ان پر عمل پیراء ہونے سے معاشرہ تمام اخلاقی برائیوں سے پاک ہو سکتا ہے۔ پیر محمد افضل قادری 

فیصل آباد ( حشمت خان )چیئرمین تحریک عشق رسول پیر محمد افضل قادری نے کہا ہے کہ حضوراکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں زندگی گزارنے کے جورہنما اصول بتائے ہیں ان پر عمل پیراء ہونے سے معاشرہ تمام اخلاقی برائیوں سے پاک ہو سکتا ہے مگر بدقسمتی سے آج ہم اسوہ حسنہ کو […]
photo set
0

قومی اسمبلی وسینیٹ کی طرف سے فوجی عدالتوں میں توسیع کی منظوری ملک وملت کے مفاد میں بہترین فیصلہ ہے۔مرکزی مجلس شوریٰ تنظیم مشائخ عظام

انٹرنیٹ پرگستاخانہ مواد کوروکنے کیلئے حکومتی اقدامات قابل تحسین ہیں تنظیم مشائخ عظام پاکستانکا اہم اجلاس فیصل آباد (حشمت خان سٹی بیورو چیف )موجودہ ملکی صورتحال پرتنظیم مشائخ عظام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کااہم اجلاس لاثانی سیکرٹریٹ پر منعقد ہوا،جس میں عہدیداران نے حکومت اورحکومتی اداروں کو اہم تجاویز دیں تاکہ ملک وملت کی […]
lasani
0

اللہ تعالیٰ اپنے محبوبوں سے پیار کرنیوالوں کوبھی محبوب بنالیتاہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

سیدنا صدیق اکبرؓ نے اپنی جان مال اوراولاد کی قربانی دیکر عشق ومحبت کاحق اداکردیا۔پروفیسرصاحبزادہ نظیف چشتی اللہ ورسولﷺ کا محبوب بننے کیلئے پہلے دل میں سیدنا صدیق اکبرؓ کی محبت پیداکرناہوگی۔علامہ سرفراز احمد فریدی سیدناصدیق اکبرؓآئینہ مصطفی ﷺ ہیں۔لاثانی سیکرٹریٹ پر منعقدہ محفل پاک بحضورسیدنا صدیق اکبرؓ سے خطاب فیصل آباد (حشمت خان سٹی […]